Recipe: Appetizing French Fries ❤
French Fries ❤.
You can have French Fries ❤ using 8 ingredients and 6 steps. Here is how you achieve it.
Ingredients of French Fries ❤
- Prepare of آلو ایک کلو.
- Prepare of آٸل حسب ضرورت.
- It's of چاٹ مصحالہ حسب ذاٸقہ.
- It's of کیچپ ہاف کپ.
- Prepare of مایونیز ہاف کپ.
- Prepare of مسٹڑڈ ساس دو ٹیبل اسپون.
- Prepare of کارن فلور 4 ٹیبل اسپون.
- It's of چاول کا آٹا 2 ٹیبل اسپون اگر چاہیں تو یوز کریں.
French Fries ❤ step by step
- سب سے پہلے آلو چھیل کر فراٸز اسٹاٸل میں کٹ کرلیں اور پانی میں ڈال دیں.
- چاول کے آٹے اور کارن فلور کو مکس کرلیں.
- کیچپ مایونیز مسٹڑڈ ساس کو ایک ساتھ مکس کرلیں.
- پھر آلوٶں کا پانی نتھار لیں اچھے سے اور اس کو کارن فلور اور چاول کے آٹے میں اچھے سے مکس کرلیں.
- پھر ایک کڑاہی میں آٸل ڈال کر گرم کریں اور آلوٶں کو اتنا ڈالیں کہ وہ صحیح سے ڈپ ہوں تاکہ اچھے سے فراٸی ہوں اور کرسپی کرنچی بنیں.
- فراٸز پہ ساس چاٹ مصحالہ ڈال کر اینجواۓ کریں.
Post a Comment for "Recipe: Appetizing French Fries ❤"